House makaan


House makaan

موبائل نمبر پر رابطہ کریں facebook or olx chat پر کوئی جواب نہیں آۓ گا اپنے وقت کو بچائیں معلومات کو مکمل پڑھ لیں اسکے بعد رابطہ کریں
زیادہ تر مکان میں خد نعۓ بنا کر بچتا ھوں ہر طرح کی کنڈیشن میں کنسٹرکشن کرکے ٹائیل اور سادے فرش والے یا جیسا پارٹی ڈیمانڈ کرے اسکی سہولت کے مطابق
40گز کا صاف ستھرا مکان میرے پاس مختلف قیمتوں میں موجود ہیں 10لاکھ 12لاکھ 14لاکھ 16لاکھ 18لاکھ
80گز کا تیار صاف ستھرا بنا ہوا مکان ان سب مختلف قیمتوں میں میرے پاس موجود ہیں 20لاکھ 22لاکھ 24لاکھ 26لاکھ 28لاکھ 30لاکھ اور اس سے اوپر کے ریٹ میں بناوٹ اور لوکیشن کے حساب سے
الیاس گوٹھ نیوی کی باؤنڈری وال والے بلکل مین روڈ پر میرا آفس ھے ملاقات اور وزٹ کرنے کے لئےیہاں تشریف لائیں
فالتو لوگ بلا فضول رابطہ نہ کریں براۓ مہربانی اپنے اور میرے وقت کو ضائع نہ کریں صرف خریدار حضرات رابطہ کریں
میرے پاس قبضہ مافیيا وغیرہ ایسا کوئی چکر نہیں ھے نہ ڈبل فائل والا کوئی پنچایت ہے نہ ان سب چیزوں کے لئے ہم وقت کو برباد کرتے ہیں ہر طرح سے تسلی کر کے سودا کریں انشااللہ آپکو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہوگی
قسطوں کا کوئی نظام نہیں ھے مکمل کیش ڈیلنگ ہوتی ھے
میرے پاس الیاس گوٹھ میں ہر جگہ پر مختلف لوکیشن پر مکان اور پلاٹ موجود ہیں الیاس گوٹھ میں آپکو جہاں بھی پلاٹ اور مکان چاہیے مل جاۓ گا مناسب قیمتوں میں
Call and whats app
Shahid Ali 0322:(View phone number)



Report

This is my ad and I want delete it

Contact the seller

Unregistered User



House on Good Location

Today in Korangi, Sindh
House for sale

ago 3 Days in Korangi, Sindh
House

ago 2 weeks in Korangi, Sindh
House For Sale

ago 3 weeks in Korangi, Sindh
house for sale (sale agreement)

ago 2 months in Korangi, Sindh
60 gaz house only 50 lakh

ago 2 months in Korangi, Sindh

menu
menu